جھوٹ، غیبت اور چغلی کا انجام | بچوں بڑوں کے لیے اسلامی سبق
قاریہ ام صالحہ. قرآن و وظائف
0:00 / 0:00
جھوٹ، غیبت اور چغلی کا انجام | بچوں بڑوں کے لیے اسلامی سبق
75 просмотров · 5 дней назад
قاریہ ام صالحہ. قرآن و وظائف
534 подписчика
75 просмотров · 5 дней назад
جھوٹ، غیبت اور چغلی کا انجام | بچوں کے لیے اسلامی سبق
اردو:
اس ویڈیو میں بچیاں بہت پیارے انداز میں سمجھا رہی ہیں کہ
جھوٹ بولنا، غیبت کرنا اور چغلی کرنا کتنے بڑے گناہ ہیں۔
اور نیکی کرنے کے کیا فائدے ہیں؟
اپنے بچوں کو چھوٹی عمر سے ہی اچھی عادتیں سکھائیں۔
نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے: "مسلمان وہ ہے جس کی زبان سے دوسرا محفوظ رہے"
اس ویڈیو کو ضرور شیئر کریں تاکہ ہر گھر تک یہ پیغام پہنچے ❤️
English:
In this video, young girls are beautifully teaching about the harms of
Lying, Backbiting and Tale-carrying.
Learn why these are major sins in Islam and what are the benefits of doing good deeds.
Teach your children good manners from a young age.
The Prophet ﷺ said: "A Muslim is one from whose tongue other Muslims are safe."
Please share this video to spread this important message ❤️