Chota Noorani Dhabeji | Hidden Paradise Near Karachi
zindagi@360
0:00 / 0:00
Chota Noorani Dhabeji | Hidden Paradise Near Karachi
88 просмотров · 4 дня назад
zindagi@360
285 подписчиков
88 просмотров · 4 дня назад
آج ہم آپ کو لے کر چل رہے ہیں حضرت جمن شاہ بخاریؒ کے مزارِ مبارک، دھابیجی، سندھ کے قریب ایک ایسے پُرسکون مقام کی طرف جہاں عقیدت مند زیارت اور دعا کے لیے حاضری دیتے ہیں۔
اس جگہ کی خوبصورتی اور پُرسکون ماحول کی وجہ سے لوگ یہاں اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ وقت بھی گزارتے ہیں اور قدرتی ماحول میں پکنک اور سکون کے لمحات سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
اس ویڈیو میں آپ کو مزارِ مبارک، اردگرد کا ماحول، یہاں کی خوبصورتی اور اس مقام کی پُرسکون فضا دیکھنے کو ملے گی۔
📍 Location: Dhabeji, Sindh, Pakistan
#HazratJumanShahBukhari #zindagi@360 #JumanShahBukhari #Dhabeji #Dargah #ChhotaNoorani #JumanShahMazar #algorithm #Sindh #Sufi #Mazar #Ziyarat #zindagiat360 #ChotaNoorani #Dhabeji #JummanShahBukhari #HiddenSpotsPakistan #KarachiPicnicPoints #SufiShrinesPakistan #MotorbikeTravelVlog
@zindagiat360