اس مبارک محفل میں بڑے بڑے اور مشہور نعت خاں حضرات تشریف لائے اور اپنی خوبصورت آواز میں نعتیں پیش کی
Jhang Da Munda
0:00 / 0:00
اس مبارک محفل میں بڑے بڑے اور مشہور نعت خاں حضرات تشریف لائے اور اپنی خوبصورت آواز میں نعتیں پیش کی
27 просмотров · 8 дней назад
Jhang Da Munda
105 подписчиков
27 просмотров · 8 дней назад
ہمارے پرانے گاؤں میں ایک بہت ہی خوبصورت اور روح پرور محفلِ نعت کا انعقاد ہوا۔ اس مبارک محفل میں بڑے بڑے اور مشہور نعت خواں حضرات تشریف لائے اور اپنی خوبصورت آواز میں نعتیں پیش کیں۔ اس موقع پر ہمارے گاؤں کے بہت سے لوگ اور ہماری پوری فیملی بھی شریک ہوئی۔ ہم نے اس خوبصورت محفل کے یادگار لمحات اپنی ویڈیو میں آپ سب کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔
امید ہے آپ کو ہماری یہ ویڈیو پسند آئے گی۔ ویڈیو کو لائک کریں، اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
بہت بہت شکریہ! ❤️