Перейти к содержимому

​Moong Masoor Ki Patli Daal Recipe | مزیدار مونگ مسور کی پتلی دال | Tadka Daal Recipe

Ghar hunar zindagi

0:00 / 0:00

​Moong Masoor Ki Patli Daal Recipe | مزیدار مونگ مسور کی پتلی دال | Tadka Daal Recipe

23 просмотра · 1 день назад
Ghar hunar zindagi
107 подписчиков
23 просмотра · 1 день назад
​✨ مونگ مسور کی پتلی دال - آسان اور مزیدار ریسپی ✨ ​آج ہم بنا رہے ہیں بہت ہی ٹیسٹی اور آسان مونگ مسور کی پتلی دال تڑکے کے ساتھ! اس ریسپی کو ضرور ٹرائی کریں اور اپنے گھر والوں کو کھلائیں۔ ​مزيدار اور آسان ریسپیز کے لیے ہمارے چینل کو Subscribe کریں اور بیل آئیکن کو دبانا نہ بھولیں! 🔔 ​📝 اجزاء (Ingredients): ​دال اور بنیادی اجزاء: ​مسور کی دال: 150 گرام ​مونگ کی دال: 100 گرام ​ٹماٹر: 1 عدد (باریک چوپ یا پیوری) ​ادرک لہسن کا پیسٹ: 1 چائے کا چمچ ​پانی: 1500 ملی لیٹر ​مسالے: ​لال مرچ پاؤڈر: 2 چائے کے چمچ ​پسا ہوا دھنیا: 1 چائے کا چمچ ​ہلدی: ½ چائے کا چمچ ​نمک: حسبِ ذائقہ ​چکن پاؤڈر / چائنیز سالٹ / چکن کیوب: ½ چائے کا چمچ (یا 1 کیوب) ​تڑکے کے لیے: ​تیل: ¼ کپ ​لہسن: 4-5 جوے (باریک کٹا ہوا) ​زیرہ: 1 چائے کا چمچ ​کڑی پتے: 8-10 عدد ​گارنشنگ: ​ہری مرچیں: 5-6 عدد ​ہرا دھنیا: 1 مٹھی (باریک کٹا ہوا) ​اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Comment ضرور کریں! 👍 ​#MoongMasoorDal #DalTadka #EasyRecipe #HomeCooking #PakistaniRecipes