Easy Way to Make Delicious Kaddu Raita | Learn the Simple Recipe
aashi with kitchen
0:00 / 0:00
Easy Way to Make Delicious Kaddu Raita | Learn the Simple Recipe
20 просмотров · 3 нед. назад
aashi with kitchen
22 подписчика
20 просмотров · 3 нед. назад
آج میں اپنے نئے چینل پر اپنی پہلی ویڈیو آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں۔ ❤️
اس ویڈیو میں میں نے کدو کا رائتہ بنانے کا ایک آسان اور نیا طریقہ بتایا ہے۔ اگر آپ کو میری ویڈیو پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنی قیمتی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
یہ میرے نئے چینل کی پہلی ویڈیو ہے، اس لیے آپ سب سے خاص طور پر دعا کی درخواست ہے کہ اللہ میرے اس نئے سفر میں برکت دے اور مجھے کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️
#KadduRaita #PumpkinRaita #RaitaRecipe #EasyRecipe #DesiFood #PakistaniFood #HomemadeFood #CookingRecipe #NewChannel #FirstVideo #UrduCooking