Перейти к содержимому

Jarugo meadow and waterfall 🌊

Muhammad Ajmal

0:00 / 0:00

Jarugo meadow and waterfall 🌊

3 просмотра · 12 дн. назад
Muhammad Ajmal
185 подписчиков
3 просмотра · 12 дн. назад
جاروگو بانڈہ اور آبشار صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل مٹہ میں واقع ایک مشہور قدرتی مقام ہے۔ مینگورہ شہر سے تقریباً 53 سے 55 کلومیٹر اور مٹہ سے تقریباً 30 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔ یہ آبشار تقریباً 400 فٹ بلند ہے اور اسے پاکستان کی بلند ترین آبشاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ سطح سمندر سے تقریباً 7,000 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ مقامی روایت کے مطابق اس کا نام ایک ہندو خاتون "جاروگائی" کے نام پر رکھا گیا، جبکہ بعض لوگ اسے پشتو لفظ "جارو" (جھاڑو) سے بھی منسوب کرتے ہیں۔ یہ آبشار گھنے صنوبر کے جنگلات، بلند و بالا پہاڑوں اور ہندوکش کے سلسلے میں گھری ہوئی ہے۔ مٹہ سے فاضل بانڈہ اور چٹیکال گاؤں تک گاڑی کا راستہ موجود ہے، جس کے بعد آبشار تک پہنچنے کے لیے تقریباً 30 سے 45 اور میڈوز تک 60 سے 75 منٹس کی پیدادہ سفر(ہائیکنگ) کرنا پڑتی ہے۔