Перейти к содержимому

Jahan Numa: US-Iran War Nears End? Talks in Pakistan Could Decide Next Move - BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

Jahan Numa: US-Iran War Nears End? Talks in Pakistan Could Decide Next Move - BBC URDU

169 344 просмотра · 6 месяцев назад
BBC News اردو
3,83 млн подписчиков
169 344 просмотра · 6 месяцев назад
صدر ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان میں ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کے بعد، ایران میں جنگ ختم کرنے کے لیے بات چیت کا سلسلہ اسی ہفتے دوبارہ شروع ہو سکتا ہے۔ ایران کی جانب سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔ ادھر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ، ایران کے ساتھ ایک “گرینڈ بارگین” یا بڑی سودے بازی کے خواہاں ہیں، تو کیا پاکستان میں ہونے والی ممکنہ بیٹھک مشرقِ وسطیٰ کا نقشہ بدل دے گی؟ ایڈیٹر: رفاقت علی میزبان: سید غصنفر حیدر پروڈکشن: صمید ککرو، عمر آفریدی CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR