😊آج کا خوبصورت دن صبح فارم کے کام، شام سوئمنگ پول میں مزے
Mama Bhanji302
0:00 / 0:00
😊آج کا خوبصورت دن صبح فارم کے کام، شام سوئمنگ پول میں مزے
66 просмотров · 3 нед. назад
Mama Bhanji302
380 подписчиков
66 просмотров · 3 нед. назад
السلام علیکم دوستو! 🌿
آج کی اس خوبصورت وی لاگ میں ہم آپ کو اپنی روزمرہ روٹین دکھا رہے ہیں۔ صبح کا آغاز فارم کے کام سے ہوا، جہاں ہم نے زمینوں میں کھاد ڈالی اور فصلوں کا جائزہ لیا۔ دن بھر کی محنت کے بعد شام کو لیاقت پور جا کر سوئمنگ پول میں نہانے کا لطف اٹھایا اور دن کو یادگار بنایا۔
اگر آپ کو دیہاتی زندگی، فارم کی محنت، روزانہ کی روٹین اور ایسے خوبصورت وی لاگز پسند ہیں تو ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔
👍 ویڈیو پسند آئے تو Like کریں،
💬 اپنی رائے Comment میں ضرور دیں،
📲 اور مزید ایسی ویڈیوز کے لیے Channel کو Subscribe کر کے Bell Icon بھی دبا دیں۔
اللہ آپ سب کو خوش رکھے، آمین۔ ❤️