🇵🇰ہمارے گاؤں کے بچوں کی طرف سے پورے پاکستان کو دل سے یومِ آزادی مبارک | 14 اگست
Mama Bhanji302
0:00 / 0:00
🇵🇰ہمارے گاؤں کے بچوں کی طرف سے پورے پاکستان کو دل سے یومِ آزادی مبارک | 14 اگست
160 просмотров · 1 месяц назад
Mama Bhanji302
380 подписчиков
160 просмотров · 1 месяц назад
السلام علیکم! 🇵🇰
آج ہم نے اپنے گاؤں کے معصوم بچوں کے ساتھ مل کر 14 اگست، یومِ آزادی پاکستان بڑی خوشی اور محبت کے ساتھ منایا۔ اس خوبصورت موقع پر بچوں کے ساتھ کیک کاٹا، جشنِ آزادی کی خوشیاں بانٹیں اور اپنے پیارے وطن پاکستان سے محبت کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پاکستان کو ہمیشہ سلامت، خوشحال اور ترقی یافتہ رکھے۔ آمین۔ ❤️
اگر آپ کو ہماری یہ ویڈیو پسند آئے تو اسے لائک کریں، شیئر کریں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں، تاکہ آپ ہماری آنے والی ویڈیوز بھی دیکھ سکیں۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک