VOA URDU| Headlines | 07 PM | Oct 11 , 2024 | Behjat Gilani
VOA URDU
0:00 / 0:00
VOA URDU| Headlines | 07 PM | Oct 11 , 2024 | Behjat Gilani
4 926 просмотров · 2 г. назад
VOA URDU
663 тыс. подписчиков
4 926 просмотров · 2 г. назад
پی ٹی ایم کو تین روزہ جرگہ کرنے کی اجازت، ہریانہ میں بی جے پی کی کامیابی اور کانگریس کی غیرمتوقع شکست، لبنان کی وزارتِ صحت کے مطابق بیروت پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں 22 افراد ہلاک، کہ امریکہ کو متنازعہ جنوبی بحیرہ چین میں چین کی بڑھتی ہوئی خطرناک اور غیر قانونی سرگرمیوں پر تشویش ہے: اینٹنی بلنکن
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid Hameed
دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
https://www.youtube.com/user/urduvoan...
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:https://www.urduvoa.com/
سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu