Перейти к содержимому

صبح سے شام تک بس کام ہی کام | سامان لیا اور لوڈر رکشہ پر سیل کے لیے نکل پڑا

Gol Ghappy Wala 786

0:00 / 0:00

صبح سے شام تک بس کام ہی کام | سامان لیا اور لوڈر رکشہ پر سیل کے لیے نکل پڑا

41 просмотр · 4 дн. назад
Gol Ghappy Wala 786
98 подписчиков
41 просмотр · 4 дн. назад
السلام علیکم دوستو ❤️ آج کے ولاگ میں آپ کو اپنی روزمرہ کی محنت بھری زندگی دکھائی ہے۔ سب سے پہلے سامان لینے گیا، سامان لے کر واپس آیا، پھر لوڈر رکشہ پر سامان لوڈ کیا اور سیل کے لیے نکل پڑا۔ روزانہ کی طرح آج بھی کام کا سلسلہ صبح سے شروع ہوا اور اپنی روزی کمانے کے لیے محنت جاری رہی۔ ❤️ اگر آپ کو میری محنت اور روزمرہ زندگی کے ولاگز پسند آتے ہیں تو ویڈیو کو لائک 👍، کمنٹ 💬 اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ اللہ پاک ہم سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #DailyVlog #Vlog #LoaderRickshaw #Salesman #DailyRoutine #گولگپےوالا786 #FarhatAbbas