VOA URDU | View 360 | JAN 29, 2025 |
VOA URDU
0:00 / 0:00
VOA URDU | View 360 | JAN 29, 2025 |
3 476 просмотров · 1 г. назад
VOA URDU
664 тыс. подписчиков
3 476 просмотров · 1 г. назад
ورلڈ بینک کا پاکستان کو اگلے دس سالوں میں بیس ارب ڈالر دینے کا منصوبہ۔۔پرانے منصوبوں اور قرضوں سے کتنا مختلف ہے۔۔اس سے پاکستان کی معاشی اور معاشرتی ترقی میں کیا اثر پڑے گا ۔۔بات کریں گے۔۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے • Headlines with Khalid Hameed دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360 https://www.youtube.com/playlist?list... ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / وائس آف امریکہ کا فیس بک: / وائس آف امریکہ کا ایکس اکاؤنٹ : https://www.x.com/VOAurdu