Karachi Rain: Two dead and heavy damage in various incidents - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Karachi Rain: Two dead and heavy damage in various incidents - BBC URDU
62 273 просмотра · 6 л. назад
BBC News اردو
3,84 млн подписчиков
62 273 просмотра · 6 л. назад
کراچی پولیس کے مطابق گلستان جوہر کے علاقے منوّر چورنگی میں بارشوں کے باعث پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں ملبے تلے دب گئی ہیں۔ حکام کے مطابق کراچی میں آج صبح سے جاری بارش کی وجہ سے دس سالہ لڑکے سمیت تین افراد مختلف حادثات میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ مزید تفصیلات زبیر خان اور موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں
#KarachiRain #Karachi #Sindh
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR