جانی نمبردار کی پٹائی 😂 | رات کو کسی کے گھر دیر تک نہیں بیٹھنا چاہیے | سبق آموز کہانی
Velog Bahawal Sher
0:00 / 0:00
جانی نمبردار کی پٹائی 😂 | رات کو کسی کے گھر دیر تک نہیں بیٹھنا چاہیے | سبق آموز کہانی
51 просмотр · 3 нед. назад
Velog Bahawal Sher
67 подписчиков
51 просмотр · 3 нед. назад
جانی نمبردار کی پٹائی 😂 | رات کو کسی کے گھر دیر تک نہیں بیٹھنا چاہیے | سبق آموز کہانی
السلام علیکم پیارے دوستو!
آج کی کہانی ہے جانی نمبردار اور میراثی کی۔ ایک نمبردار تھا جس کا نام جانی نمبردار تھا۔ وہ روزانہ رات کو ایک غریب میراثی کے گھر جا کر گھنٹوں بیٹھا رہتا، گپیں لگاتا، حقہ پیتا۔ میراثی سارا دن مزدوری کر کے تھکا ہوتا، لیکن نمبردار کی وجہ سے آرام بھی نہیں کر پاتا تھا۔
ایک دن میراثی نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر ایک منصوبہ بنایا۔ جب نمبردار رات کو آیا تو میراثی نے بھینس کا دودھ نکالتے ہوئے بیوی کو برتن لانے کا کہا، بیوی نے جان بوجھ کر نہیں دیا۔ میراثی غصے کا بہانہ بنا کر کپڑے دھونے والا ڈنڈا اٹھا لایا۔ بیوی نے لالٹین بجھا کر چارپائی کے نیچے چھپ گئی۔ اور میراثی نے نمبردار کی خوب پٹائی شروع کر دی۔
نمبردار کہے: "او بھائی میں جانی ہوں!"
میراثی کہے: "بھونیں تو کدھر جانی ایں؟"
جب نمبردار کہے "میں جانی نمبردار ہوں!"
میراثی کہے "ایسے بھونک میں جانی نمبردار ہوں" اور اور مارتا جائے 😂
🌟 اس کہانی سے سبق:
1. رات کو کسی کے گھر اتنی دیر نہیں بیٹھنا چاہیے کہ میزبان تنگ ہو جائے۔
2. ہر کسی کے آرام کا خیال رکھنا چاہیے۔
3. مہمان کو چاہیے کہ تھوڑی دیر بیٹھ کر واپس چلا جائے۔
اگر آپ کو یہ کہانی پسند آئی ہو تو ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور کمنٹ میں بتائیں آپ کو سبق کیسا لگا۔
مزید ایسی سبق آموز، مزاحیہ اور پرانی کہانیاں سننے کے لیے ہمارا چینل ضرور سبسکرائب کریں۔
🔔 یوٹیوب: Velog Bahawal Sher کو سبسکرائب کریں
📱 ٹک ٹاک: Bahawal Sher 9292 کو فالو کریں
📘 فیس بکBahawal Sher 9292 h
#JaniNambardar #SabaqAmozKahani #PunjabiKahani #FunnyStory #BahawalSherBaloch #VelogBahawalSher #DesiKahani #PuraniKahani #UrduKahani
• اپنا تو اپنا ہوتا ہے | امیر بھائی کی بارات...
• مغرور مسلی اور غرور کی سزا | غریب سے امیر ...
اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔ آمین