Перейти к содержимому

Khud Khitabi خود خطابی - Ahmad Javaid | احمد جاوید | Nasri nazm | نثری نظم | Taqreeban

Ahmad Javaid

0:00 / 0:00

Khud Khitabi خود خطابی - Ahmad Javaid | احمد جاوید | Nasri nazm | نثری نظم | Taqreeban

2 887 просмотров · 3 года назад
Ahmad Javaid
78,6 тыс. подписчиков
2 887 просмотров · 3 года назад
Khud Khitabi - Ahmed Javed | تقریبا 𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬 ** فہرست ** 00:00 (Introduction - تمہید) 02:24 !كیا مجھے ندا كر دینے چاہئیں تمھاری طرف وہ احكام جو ایك جلے ہوئے كاغذ پر مكتوب ہیں 06:50 اچھا تو تم نے اپنے كان منسوخ كر دیے ہیں جو آویزاں تھے تمھارے سر كے دونوں جانب جس میں پَر بھرے ہوئے تھے اُس زرّیں عقاب كے جو ہنوز محوِ پرواز ہے آواز، حرف اور خاموشی كے سرمئی خلا میں! 13:56 اور تمھیں تو تراوش كا ہر تجربہ نا گوار ہے خواہ كانوں میں ہو یا دل میں 15:01 فی الواقع تم نے ٹھان لیا ہے كہ كچھ نہ دیكھو گے، حتی كہ خود كو بھی 16:22 كیا یہ سچ ہے؟ لعنت ہو تم پر كسی گم گشتہ دوزخ كی راكھ میں دھنسے ہوئے آخری دغاباز! 19:27 تم نقلی شعلہ ہو ایك چراغ كا، جو بجھایا جا چكا ہے تم جھوٹی لہر ہو ایك سمندر كی، جو مٹایا جا چكا ہے 22:11 میں قسم كھا كر كہتا ہوں كہ تم اپنے خیالات ہر گز نہ بدلو گے، بالكل اس پتھر كی طرح جو ایك بنجر چٹان سے ٹوٹ كر گرا ہے دلدلی زمین پر 26:13 ارے كدھر گئے وہ صحائف جو میں لایا تھا تمھیں سنانے كے لیے، مگر !لعنت ہو تم پر 27:00 (Last thing - آخری بات) احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔ 𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎 𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬: 👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)    / ahmadjavaid   👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞   / ajavaidofficial   👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦   / ahmadjavaidofficial   👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭   / _created   👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)    / @khayalhkj   #Ahmad_Javaid #احمد_جاوید #Khud_Khitabi #خود_خطابی #Ahmad_javaid_sahib_lectures #Ahmad_javaid_lectures #Ahmed_javed_lectuers #Ahmed_javed_sahib_lectures #احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز #احمد_جاوید_لیکچرز #AhmedJaved #AhmadJaved #AhmadJavaid #AhmedJavaid #احمدجاوید #AhmadJavaidofficial