Перейти к содержимому

Village Life in Pakistan Punjab | Desi Village Life Routine | Gur Making | Rice Wheat |#SamChVlogs

Sam Ch Vlogs

0:00 / 0:00

Village Life in Pakistan Punjab | Desi Village Life Routine | Gur Making | Rice Wheat |#SamChVlogs

168 просмотров · 10 дн. назад
Sam Ch Vlogs
301 подписчик
168 просмотров · 10 дн. назад
السلام علیکم دوستو! کیسے ہیں آپ سب؟ امید ہے خیریت سے ہوں گے ❤️ آج کا دن بہت ہی مزیدار اور دیسی گزارا۔ سب سے پہلے تو بھائی اچانک برفی کھانے کو دل کر رہا تھا، تو میں فوراً گاؤں کی دکان پر چلا گیا، وہاں سے تازہ اور خالص برفی لے کر آیا۔ یقین کریں اتنی مزیدار برفی تھی کہ منہ میں جاتے ہی گھل گئی 😋 گھر آتے ہی میں نے گرم چائے بنائی، جب چائے تیار ہوئی تو چائے کے ساتھ برفی کھائی۔ واہ کیا جوڑ تھا! ابو جان کو بھی دی، بڑے بھائی نے بھی کھائی، سب نے مل کر بہت انجوائے کیا۔ پھر سکون سے سو گئے۔ صبح ہوتے ہی میں پانی لینے کے لیے باہر چلا گیا۔ باہر بہت ہی پیارے نظارے تھے، کھیتوں میں ٹھنڈی ہوا، پرندوں کی آوازیں، ہمارے گاؤں کا ماحول ہی بہت پیارا ہے، وہ سارے سین آپ کے لیے کیپچر کیے ہیں۔ وہاں سے پانی کی کین گھر چھوڑی تو سیدھا آصف بھائی کے پاس چلا گیا۔ وہاں تو پورا میلا لگا ہوا تھا، گاؤں کا اصل رنگ۔ وہاں گنا لگا ہوا تھا اور بھائی گُڑ بنا رہے تھے، شکّر بنا رہے تھے۔ بھائی صاحب کیا منظر تھا، ایک طرف بیلنا چل رہا ہے، گنے کا رس نکل رہا ہے، دوسری طرف بڑی کڑاہی میں رس پک کر گڑ بن رہا ہے۔ اس کی خوشبو ہی ایسی تھی کہ بھوک اور بڑھ جائے۔ پھر ہم نے وہیں تازہ گنے کا رس نکالا، اس میں لیموں ڈالا اور پیا، یقین کریں بازار کی بوتل اس کے سامنے کچھ بھی نہیں، کیا ہی بات تھی! بہت مزہ آیا، بہت انجوائے کیا۔ اسی دوران کھیت میں دھان کی فصل نکالنے والی مشین آ گئی۔ مشین نے منٹوں میں ساری دھان نکال دی، کسان بھائی بھی خوش، ہم بھی خوش۔ پرانے وقت میں تو ہفتوں لگتے تھے، اب مشین نے زندگی آسان کر دی ہے۔ پھر واپسی پر گھر آیا تو کاٹ کر رکھے ہوئے پھل پڑے تھے، وہ کھائے، تھکاوٹ ساری اتر گئی۔ تو دوستو یہ تھی میری آج کی سادہ سی، دیسی سی روٹین، امید ہے آپ کو آج کا ولاگ بھی پسند آیا ہوگا۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کرنا اور میرے چینل SAM CH VLOGS* کو ضرور سپورٹ کرنا 🙏 --- More videos Link 👇 1'    • Biggest Zinger Burger 😋| Gifts For Me? | F...   2'    • Jummah Mubarak ❤️ + Village Life Routine |...   3'    • AlhmdulillAh | New Iphone | Sam Ch Vlogs   Show your Love On Tik Tok And Facebook Tiktok id Link👇 https://vm.tiktok.com/ZSb8urPqV/ FB Id Link 👇👇 https://www.facebook.com/profile.php?... THANKS TO All For Support Love You All ❤ --- #SamChVlogs #dailyvlog #villagelife #punjabivlog #barfi #gurr #shahkot #myvillage #desivlog #dailyvlog #villagelife #punjabivillage #desivlog #villagevlog #shahkot #nankanasahib #pakistanivlog #punjabivlog #samsamchvlogs #barfi #chai #desimithai #gurr #gannakajuice #jaggery #sugarcanejuice #khet #kisanlife #dhaan #farming #villagefood #viralvideo #foryou #fypシ