Перейти к содержимому

I Met With Peer Ajmal Raza Qadri and Qari Rija Ayoub Tilawat | Last Night Mehfil | Sam Ch Vlogs |

Sam Ch Vlogs

0:00 / 0:00

I Met With Peer Ajmal Raza Qadri and Qari Rija Ayoub Tilawat | Last Night Mehfil | Sam Ch Vlogs |

163 просмотра · 4 дн. назад
Sam Ch Vlogs
301 подписчик
163 просмотра · 4 дн. назад
السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب، امید ہے خیریت سے ہوں گے! آج ہمارے گاؤں کے قریب شاہ کوٹ کے پاس ایک گاؤں میں بہت ہی پیاری محفلِ نعت تھی تو ہم وہاں چلے گئے۔ الحمدللہ وہاں ماشاءاللہ بہت بڑے بڑے نعت خواں اور علماء تشریف لائے ہوئے تھے۔ اس محفل میں خصوصی طور پر علامہ پیر اجمل رضا قادری صاحب اور مصر سے تشریف لائے ہوئے مشہور قاری قاری رضا ایوب صاحب نے شرکت کی۔ ماشاءاللہ قاری صاحب نے تلاوتِ قرآن پاک کی اور حضرت صاحب کی نعت پاک سن کر اور بیان سن کر دل کو بہت ہی سکون ملا۔ اللہ پاک اس محفل کو قبول فرمائے۔ یہ تھی آج کی محفل کی چھوٹی سی جھلک جو میں نے آپ سب بھائیوں کے لیے ریکارڈ کی ہے۔ ویڈیو کو پورا دیکھیں، لائک کریں، شیئر کریں اور SAM CH Vlogs کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں ❤️ --- More videos Link 👇 1'    • Biggest Zinger Burger 😋| Gifts For Me? | F...   2'    • Jummah Mubarak ❤️ + Village Life Routine |...   3'    • AlhmdulillAh | New Iphone | Sam Ch Vlogs   Show your Love On Tik Tok And Facebook Tiktok id Link👇 https://vm.tiktok.com/ZSb8urPqV/ FB Id Link 👇👇 https://www.facebook.com/profile.php?... THANKS TO All For Support Love You All ❤ --- #SamChVlogs#Shahkot#Vlogs#dailylife #peerajmalrazaqadri #byan #islamicvideo #Qaririjaayoub#tilawatequran #peerajmalrazaqadriofficial #status #mehfilenaat #vlogs #islamic #byan #tilawat