Fishing Gone Wrong | Prank Hogya yaar | Kheton mein Namaz Prhi | Village life Routine | SamChVlogs
Sam Ch Vlogs
0:00 / 0:00
Fishing Gone Wrong | Prank Hogya yaar | Kheton mein Namaz Prhi | Village life Routine | SamChVlogs
208 просмотров · 1 дн. назад
Sam Ch Vlogs
301 подписчик
208 просмотров · 1 дн. назад
السلام علیکم! کیسے ہیں آپ سب، امید ہے خیریت سے ہوں گے!
آج کا ولاگ بہت ہی مزیدار اور اچانک والا ہے، اینڈ تک ضرور دیکھیے گا!
ہوا کچھ یوں کہ میں اچانک باہر نکلا تو میرے ساتھ 5-6 شرارتی بچے بھی تھے، ہنستے کھیلتے شرارتیں کرتے کرتے ہم گاؤں سے بہت دور نکل گئے۔ پھر ہم نے وہاں Fishing کا پروگرام بنایا۔
لیکن جیسے ہی مچھلی پکڑنے لگے، دیکھا تو سارا سامان ہی گھر بھول آئے ہیں! ہاہاہا بس پھر کیا ہونا تھا، مجھے تھوڑا غصہ آ گیا اور میں نے سب بچوں کے مذاق میں کان پکڑوا دیے، پھر فوراً چھڑوا بھی دیے۔
اس کے بعد واپسی پر ہم نے بچوں کی دوڑ لگوائی، دوڑ میں کچھ بچے گر بھی گئے، بڑا مزہ آیا۔ اور آخر میں جیتنے والوں کو چھوٹے چھوٹے فنی انعامات بھی دیے، جو آپ ویڈیو میں دیکھیں گے، بہت ہنسی آئے گی۔
پھر باہر ہی نماز کا ٹائم ہو گیا تو ہم نے وہیں کھیتوں میں جماعت کروائی، قسم سے دل کو بہت سکون ملا۔ بچوں نے وعدہ کیا کہ آئندہ سے پانچ وقت کی نماز پڑھیں گے۔
تو یہ تھی آج کی چھوٹی سی روٹین، امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔
ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا Sam Ch Vlogs مت بھولیں ❤️
#SamChVlogs #Shahkot #VillageVlog #Fishing #DailyRoutine #kidsmasti
---
More videos Link 👇
1'
• Biggest Zinger Burger 😋| Gifts For Me? | F...
2'
• Jummah Mubarak ❤️ + Village Life Routine |...
3'
• AlhmdulillAh | New Iphone | Sam Ch Vlogs
Show your Love On Tik Tok And Facebook
Tiktok id Link👇
https://vm.tiktok.com/ZSb8urPqV/
FB Id Link 👇👇
https://www.facebook.com/profile.php?...
THANKS TO All For Support Love You All ❤
---
#SamChVlogs#Shahkot#Vlogs#Dailylife
#villagevlog #dailyvlogh # #bikelife ##punjabivlog #desivlog # #villagelife #funnyvlog #jazbativlog #pakistanivlog #shahkot #faislabad
#fishingvideo #villagevlog #prank #fishinglife #gonewrong #SamChVlogs