Asghar Khan Achakzai BREAKS SILENCE | Press Conference at Chaman Press Club
Asghar Khan Achakzai
0:00 / 0:00
Asghar Khan Achakzai BREAKS SILENCE | Press Conference at Chaman Press Club
73 просмотра · Трансляция закончилась 8 мес. назад
Asghar Khan Achakzai
1,07 тыс. подписчиков
73 просмотра · Трансляция закончилась 8 мес. назад
چمن: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے آج 8 فروری 2024 کو ہونے والے بوگس، دھاندلی اور فراڈ پر مبنی انتخابات کے خلاف چمن پریس کلب میں منعقدہ ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔ انہوں نے اپنے خطاب میں عوامی مینڈیٹ پر شب خون، انتخابی شفافیت کی پامالی اور جمہوری اقدار کی سنگین خلاف ورزیوں کو کھل کر بات کی۔
اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر عبدالخالق اکمل، جنرل سیکرٹری سمیع اللہ خان، نائب صدر چیئرمین گلزمان، ضلعی کابینہ کے اراکین، تحصیل سٹی کے صدر گل جانو، جنرل سیکرٹری محمد علی اور تحصیل کابینہ، جبکہ تحصیل صدر اسمت وارخطا اور جنرل سیکرٹری اکرم رحمانی بھی اپنے کابینہ کے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ موجود تھے۔
#AsgharKhanAchakzai | #AwamiNationalParty | #ANPChaman