Перейти к содержимому

رپورٹ علی زمان عوان 🎙اج سے 9 10 اور 11 ستمبر کو شروع ہونے والے تبلیغی اجتماع کی تیاری جاری🥰

samaj ki awaaz official

0:00 / 0:00

رپورٹ علی زمان عوان 🎙اج سے 9 10 اور 11 ستمبر کو شروع ہونے والے تبلیغی اجتماع کی تیاری جاری🥰

1 923 просмотра · 1 месяц назад
samaj ki awaaz official
8 подписчиков
1 923 просмотра · 1 месяц назад
🔴 سماج کی آواز نیوز مانسہرہ رپورٹ علی زمان اعوان 🔴 بفہ میں تبلیغی اجتماع، 9 سے 11 ستمبر تک ہزاروں افراد کی آمد متوقع 🔴 ڈی سی خالد اقبال اور ڈی پی او محمد اظہر خان کا اجتماع گاہ کا دورہ، انتظامات کا جائزہ 🔴 شرکاء کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی انتظامات سخت، پولیس اور ضلعی انتظامیہ الرٹ 🔴 ایس پی ٹریفک جہانزیب خان کی نگرانی میں خصوصی ٹریفک پلان، راستوں اور پارکنگ کی نشاندہی 🔴 اجتماع کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے اضافی نفری تعینات 🔴 پارکنگ کے لیے مخصوص مقامات، شہریوں کو ٹریفک اہلکاروں کی ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل 🔴 انتظامیہ کا عزم، تبلیغی اجتماع میں آنے والے ہر فرد کو محفوظ اور پُرامن ماحول فراہم کیا جائے گا