Перейти к содержимому

A Year of War; "It will take 14 years to clear the debris from Gaza" UN report

VOA URDU

0:00 / 0:00

A Year of War; "It will take 14 years to clear the debris from Gaza" UN report

3 871 просмотр · 2 г. назад
VOA URDU
663 тыс. подписчиков
3 871 просмотр · 2 г. назад
اقوامِ متحدہ کے اندازے کےمطابق غزہ میں اسرائیل کی بمباری کے بعد تباہ ہونے والی عمارتوں کا چار کروڑ 20 لاکھ ٹن ملبہ پھیلا ہوا ہے۔غزہ میں پھیلے ملبے کو ٹھکانے لگانے کے لیے ایک ارب ڈالر سے زائد کا سرمایہ درکار ہے۔ غزہ میں ہونے والی تباہی کا ملبہ صاف کرنے کی صورت کیا ہوگی۔ دیکھیے پروگرام خبروں سےآگے ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے    • Headlines with Khalid Hameed   دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360    • View 360°   مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu