Перейти к содержимому

23 October 2026

ZOYA FAMILY VLOGS 786

0:00 / 0:00

23 October 2026

193 просмотра · 5 дней назад
ZOYA FAMILY VLOGS 786
251 подписчик
193 просмотра · 5 дней назад
💍❤️ آج ہم سب کزن کی شادی کی تاریخ طے کرنے جا رہے ہیں 😍🥰 السلام علیکم پیارے بہن بھائیو! 🌸❤️ آج کے ولاگ میں ہم سب بہنیں اور گھر والے بہت خوش ہیں کیونکہ آج ہم اپنے کزن کی شادی کی تاریخ طے کرنے جا رہے ہیں۔ 💍💕 سب نے مل کر تیاریاں کیں اور خوشی خوشی گھر سے روانہ ہوئے۔ 🥰 آج کے ولاگ میں آپ کو ہماری گھر کی مصروفیات، امی جان کی محنت، بہنوں کی شرارتیں اور شادی کی خوشیوں بھرے خوبصورت لمحات دیکھنے کو ملیں گے۔ ❤️🌹 دعا کریں اللہ پاک ہمارے کزن کی شادی خیر و عافیت سے مکمل کرے اور سب کی زندگیوں میں خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین 🤲❤️ اگر آپ کو ہماری سادہ سی گاؤں کی زندگی اور فیملی ولاگز پسند ہیں تو ویڈیو کو لائک 👍 کریں، چینل سبسکرائب کریں اور کمنٹ میں اپنی دعائیں ضرور دیں۔ ❤️🥹 #CousinWedding #ShadiKiTareekh #FamilyVlog #VillageLife #SistersVlog #PakistaniVlog #WeddingVlog #DailyVlog