Gaon Ki Dukaan Par Naya Setup | برائلر مرغی لانے کا فیصلہ ❤️ | Shahid Daily Vlog
Shahid Daily vlog
0:00 / 0:00
Gaon Ki Dukaan Par Naya Setup | برائلر مرغی لانے کا فیصلہ ❤️ | Shahid Daily Vlog
79 просмотров · 2 недели назад
Shahid Daily vlog
56 подписчиков
79 просмотров · 2 недели назад
Gaon Ki Dukaan Par Naya Setup | برائلر مرغی لانے کا فیصلہ ❤️ | Shahid Daily Vlog
السلام علیکم دوستو! آج کے اس ولاگ میں میں اپنی گاؤں کی دکان کے لیے پرمٹ شہر سے تازہ سبزیاں اور برائلر مرغیاں خرید کر لایا ہوں تاکہ گاہکوں کی ضرورت پوری ہو سکے اور دکان پر نیا سیٹ اپ شروع ہو سکے۔ راستے کے خوبصورت نظارے، کلو والا پھاٹک اور پورا سفر آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ اگر آپ کو ہماری دیہاتی زندگی اور روزمرہ کے ولاگز پسند آئیں تو ویڈیو کو لائک کریں، کمنٹ کر کے اپنی رائے دیں اور "Shahid Daily vlog" کو ضرور سبسکرائب کریں! شکریہ اور اللہ حافظ! ❤️
village shop setup
#ShahidDailyVlog #DehatiVlog #VillageShop