Перейти к содержимому

چلنے کے پندرہ اِسلامی آداب ✦مفتی محمد سلمان زاھد✦ Chalnay k Aadab By Mufti Mohammad Salman Zahid

النور

0:00 / 0:00

چلنے کے پندرہ اِسلامی آداب ✦مفتی محمد سلمان زاھد✦ Chalnay k Aadab By Mufti Mohammad Salman Zahid

27 просмотров · 10 дн. назад
النور
3,31 тыс. подписчиков
27 просмотров · 10 дн. назад
چلنے کے پندرہ اِسلامی آداب و احکام مفتی محمد سلمان زاہد فاضل جامعه دار العلوم کراچی مسجد رحمانیه گلشن رفیع ملیر کراچی چلنے کے پندرہ اِسلامی آداب (1)— چلتےہوئے اللہ کے ذکر کاکچھ نہ کچھ اہتمام کرنا چاہیئے۔(00:13) (2)— راستہ چلتے ہوئے عاجزی اور تواضع اختیار کرنی چاہیئے، اکڑتے ہوئے چلنے سے بچنا چاہیئے۔(1:29) (3)—چلتے ہوئے رفتار میں میانہ رَوی اور اعتدال کو ملحوظ رکھنا چاہیئے۔(4:37) (4)— چلتے ہوئے مَردوں کو پائنچے ٹخنوں سے اوپر رکھنا چاہیئے۔(6:04) (5)—راستہ چلتے ہوئے بھی مَردوں اور عورتوں کے اختلاط سے بچنا چاہیئے۔(7:45) (6)—راستہ کے دائیں جانب چلنے کو ترجیح دینی چاہیئے۔(9:41) (7)— راستہ میں کوئی تکلیف دہ چیز ہو تو اُسے ہٹادینا چاہیئے۔(10:50) (8)—راستہ کے حقوق کی ادائیگی کرنی چاہیئے۔(14:19) (9)—راستہ چلتے ہوئے نظروں کی خصوصی حفاظت کرنی چاہیئے۔(16:12) (10)—اونچی جگہ چڑھتے ہوئے اللہ اکبر اور نیچے اترتے ہوئے سبحان اللہ کا اہتمام کرنا چاہیئے۔(17:11) (11)—قدموں کو اُٹھاکر چلنا چاہیئے، قدم گھسیٹ کر چلنے سے بچنا چاہیئے۔(17:54) (12)—راستہ چلتے ہوئے جگہ جگہ تھوکنےسے بچنا چاہیئے۔(18:45) (13)—عورتوں کو چاہیئے کہ چلتے ہوئے بجنے والا زیور نہ پہنیں۔(19:24) (14)—عورتوں کو چاہیئے کہ راستہ چلتے ہوئے مہکنے والی خوشبو کا استعمال نہ کریں۔(20:05) (15)—مقام و مرتبہ کے اعتبار سے بڑے ساتھ ہوں تو اُن سے آگے آگے نہیں چلناچاہیئے۔(20:50)