ہنسی مذاق کے تیرہ اِسلامی آداب مفتی محمد سلمان زاھد Hansi Mazaq k Aadab Mufti Salman Zahid
النور
0:00 / 0:00
ہنسی مذاق کے تیرہ اِسلامی آداب مفتی محمد سلمان زاھد Hansi Mazaq k Aadab Mufti Salman Zahid
52 просмотра · 10 дн. назад
النور
3,31 тыс. подписчиков
52 просмотра · 10 дн. назад
ہنسی مذاق کے تیرہ اِسلامی آداب و احکام
مفتی محمد سلمان زاہد
فاضل جامعه دار العلوم کراچی
مسجد رحمانیه گلشن رفیع ملیر کراچی
ہنسی مذاق کےتیرہ اِسلامی آداب
ہنسنا مسکرانا انسان کی فطرت اور اُس کی ضرورت ہے۔(0:10)
ہنسنا مسکرانا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی سنّت ہے۔(0:54)
ہنسنے مُسکرانے کے فوائد اور فضائل:
(1)— صدقہ کا ثواب ۔(1:36)
(2)— اتباع سنّت کا ثواب۔(2:14)
(3)— ذہنی اورجسمانی صحت مندی کا ذریعہ ہے ۔(2:33)
ہنسنے اور مُسکرانے کے آداب:
(1)— اتباع سنّت کی نیت سے ہنستے اور مسکراتے رہنا چاہیئے۔(3:33)
(2)— بہت زور سے قہقہہ اور ٹھٹھا مار کر ہنسنے سے اجتناب کرنا چاہیئے۔(4:30)
(3)— بہت زیادہ ہنسنے سے اجتناب کرنا چاہیئے ۔(6:33)
(4)— کسی کی تکلیف اور مصیبت پر ہرگز نہیں ہنسنا چاہیئے۔(7:44)
(5)— دین اور شریعت کے بارے میں کوئی مذاق نہیں کرنا چاہیئے۔(9:07)
(6)— مذاق میں بھی جھوٹ نہیں بولنا چاہیئے۔(11:03)
(7)— کسی کی دل آزاری اور تمسخرنہیں ہونا چاہیئے۔(17:47)
(8)— مذاق میں بھی کسی کو دھوکہ نہیں دینا چاہیئے ۔(18:53)
(9)— مذاق میں کسی کی نقل نہ اتاری جائے ۔(20:02)
(10)—ہنسنے اور مسکرانے میں وقت اور جگہ کا خیال رکھنا چاہیئے۔(21:31)
(11)—مذاق میں بھی لوگوں کی عزت اور مرتبہ کا خیال رکھنا چاہیئے۔(23:50)
(12)— مذاق کرتے ہوئے کسی کو تکلیف نہیں دینی چاہیئے۔(24:47)
(13)— ہنسی مذاق میں ایسا انہماک نہ ہو کہ جس سے اللہ تعالیٰ یا بندوں کے حقوق متاثر ہوں۔(25:46)