Mithri Gululong Winder Balochistan | Adventure Trip | Balochistan Journey
Travel With Arif Mir
0:00 / 0:00
Mithri Gululong Winder Balochistan | Adventure Trip | Balochistan Journey
2 244 просмотра · 3 мес. назад
Travel With Arif Mir
297 подписчиков
2 244 просмотра · 3 мес. назад
Mithri Gululong Winder Balochistan
مٹھڑی گلولونگ وندر بلوچستان کنراچ روڈ پہ واقع ایک نہایت ہی خوبصورت شاندار ایڈوینچر پکنک پوائنٹ ہے جہاں وندر ریور کا پانی ایک لمبے چینل کی صورت میں آکر ایک تالاب کا منظر پیش کرتا ہے اس تالاب کی گہرائی تقریباً 20 سے 25 فٹ ہے جب بھی آپ اس پانی میں اتھریں لائف جیکٹ کا استعمال لازمی کریں کہیں کہیں پانی کم ہے وہاں آپ لائف جیکٹ کے بغیر بھی نہا سکتے ہیں مگر احتیاط ضروری ہے کیونکہ یہاں ریسکیو کا کوئی سسٹم موجود نہیں ہے آپ اپنے دوستوں کے ساتھ پکنک انجوائے کرسکتے ہیں یہاں فیملی کے ساتھ جانا تھوڑا رکسی ہے اس لیے یہاں فیملی کے ساتھ جانے سے اجتناب کریں۔
سہولیات
یہاں کسی بھی قسم کی سہولت موجود نہیں ہے سب اپنی مدد آپ ہی انتظار کرکے آنا ہوتا ہے۔
فاصلہ
کراچی سے اسکا فاصلہ تقریباً 130 کلو میٹر ہے جس میں سے 6 کلو میٹر آف روڈ ہے یہاں آپ بائیک اور فور بائی فور پہ آسکتے ہیں کار وغیرہ میں آنے کی بالکل کوشش نہ کریں کیونکہ یہاں بڑے بڑے پتھروں میں آپ کی گاڑی پھنس سکتی ہے۔
اگر آپ اپنے دوستوں کے ساتھ یہاں آنے کا پلان کررہے ہیں تو یاد رکھیں اپنے ساتھ کھانے پینے اور ضرورت کا سامان آپ اپنے ساتھ لازمی لائیں کیونکہ یہاں دور دور تک کوئی شاپ وغیرہ موجود نہیں ہے
اگر آپ جانا چاہتے ہیں ہے تو ولاگ کو لازمی مکمل دیکھیں کیونکہ اس ولاگ کے ذریعے آپ باآسانی مٹھڑی گلولونگ پہنچ سکتے ہیں۔
Please Support Me By Like, comments, share, And Subscribe.
#mithrigululong #winderbalichistan #winderriver #karachitomithrigululong #travelwitharifmir #bikeriding #picnicpoint #travel #balochistanjourny #balochistantrip #foryou #kanrachroad