Irfan Siddiqui recites his ghazal یا ماتھا رکھ دے چوکھٹ پر یا مال پہ ٹھوکر مار میاں
Khursheed Abdullah
0:00 / 0:00
Irfan Siddiqui recites his ghazal یا ماتھا رکھ دے چوکھٹ پر یا مال پہ ٹھوکر مار میاں
764 просмотра · 1 год назад
Khursheed Abdullah
72,2 тыс. подписчиков
764 просмотра · 1 год назад
عرفان صدیقی
کوئی مُلک ہو کوئی زمانہ ہو، وہی کھیل وہی کردار میاں
وہی کام ردائیں چھیننے کا وہی بردوں کا بیوپار میاں
یا دولتِ سَر یا کیسئہ زر، کوئی اور نہیں ہے راہِ مفر
یا ماتھا رکھ دے چوکھٹ پر یا مال پہ ٹھوکر مار میاں
جو دل نے کیا ہے دل پہ سہو، کیا بولتے ہو خاموش رہو
کبھی اِس سے کہو کبھی اُس سے کہو، یہ عشق ہے یا اخبار میاں
عرفان صدیقی