Smuggled Cooking Oil from Iran through Gawadar - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Smuggled Cooking Oil from Iran through Gawadar - BBC URDU
178 589 просмотров · 4 года назад
BBC News اردو
3,81 млн подписчиков
178 589 просмотров · 4 года назад
اگر آپ گھر کا سامان خریدتے ہیں توخوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے سے یقیناً پریشان ہوں گے۔
بلوچستان اور کراچی کے کئی علاقوں میں ایران سے گوادر کے راستے سمگل کیا گیا تیل سستے داموں بیچا جا رہا ہے۔ لیکن یہ تیل غیر قانونی طریقے سے کیسے پہنچایا جا رہا ہے اور کیا اس کا استعمال صحت کے لیے محفوظ ہے؟
تفصیل سحر بلوچ اور محمد ابراہیم کی اس آڈیو سٹوری میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR