Перейти к содержимому

Ik Tera Pyaar Menu Milya

HAQ ABRAR SACH ABRAR 478 SHAREEF

0:00 / 0:00

Ik Tera Pyaar Menu Milya

178 просмотров · 2 месяца назад
HAQ ABRAR SACH ABRAR 478 SHAREEF
2,11 тыс. подписчиков
178 просмотров · 2 месяца назад
94نواں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک دو اپریل بروز جمعرات بعد از نماز ظہر جلوس و ختم شریف اور بعد از نمازمغرب لنگر غوثیہ،بعد از نماز عشاء محفل سماع دو اپریل 94نواں سالانہ عرس مبارک حضور پیر سید عطاء محمد شاہ قدس اللہ علیہ و دیگر بزرگان سلسلہ قادریہ حضور پیر سید غلام محی الدین شاہ قدس اللہ علیہ۔٭حضور پیر سید افضل محی الدین شاہ صاحب قدس اللہ علیہ ۔٭واقف رموز حقیقت حضور قبلہ پیر سید ابرار محی الدین شاہ صاحب قدس اللہ علیہ۔٭ طالب نگاہ کرم ۔ سجادہ نشین پیر سید مدثر محی الدین شاہ قادری صاحب۔٭پیر سید یاسر محی الدین شاہ قادری صاحب۔٭ سید ثقلین محی الدین سید ہاشم محی الدین سید فرحان محی الدین سید قمران محی الدین ۔ پروگرام محفل سماع ۔ دو اپریل بعد نمازِ عشاء ۔ قوال استاد شیر علی مہر علی کے شاگرد خاص زاہد علی واجد علی قوال وہمنوا ۔ فیصل آباد کے مشہور قوال رزاق احمد فریدی و ہمنوا منجانب آستانہ عالیہ قادریہ فاضلیہ طرطوسیہ افضلیہ حق ابرار سچ ابرار چک نمبر 478 گ۔ب اڈا گدڑ پنڈی (گجر پنڈی) سمندری۔