Перейти к содержимому

تیری یاری وڈیاں دے نال | لومڑی اور اونٹ کی کہانی | Moral Story by Bahawal Sher

Velog Bahawal Sher

0:00 / 0:00

تیری یاری وڈیاں دے نال | لومڑی اور اونٹ کی کہانی | Moral Story by Bahawal Sher

11 просмотров · 5 дн. назад
Velog Bahawal Sher
67 подписчиков
11 просмотров · 5 дн. назад
‎لومڑی کی یاری اونچیاں دے نال | گیدڑ نے لومڑی کو جال میں کیسے پھنسایا | سبق آموز کہانی ‎ ‎ ‎تیری یاری وڈیاں دے نال | لومڑی اور اونٹ کی کہانی | Moral Story by Bahawal Sher ‎ ‎: ے دار کہانی‎بڑے لوگوں سے یاری کا انجام | لومڑی اور گیدڑ کی مز ‎ ‎ ‎ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک لومڑی اور گیدڑ شکار پر جاتے ہیں۔ ‎گیدڑ کہتا ہے آج بڑا شکار کرنا ہے۔ سامنے ایک اونٹ بیٹھا ہوتا ہے۔ ‎ ‎گیدڑ چالاکی کرتا ہے، لومڑی کی دم اور اونٹ کی دم آپس میں باندھ دیتا ہے اور لومڑی سے کہتا ہے تم نے اسے پیچھے سے قابو کر کے رکھنا ہے، میں آگے سے شکار کرتا ہوں۔ ‎ ‎لومڑی بڑی مکار ہوتی ہے لیکن اس بار گیدڑ نے اسے ہی جال میں پھنسا لیا۔ ‎جیسے ہی اونٹ کھڑا ہوتا ہے، لومڑی ہوا میں لٹک جاتی ہے۔ ‎ ‎لومڑی چیختی ہے، گیدڑ دور کھڑا ہنس کر کہتا ہے: ‎"ہُن تیری یاری اونچیاں دے نال اے، وڈیاں دے نال اے" ‎ ‎تم ہم جیسے چھوٹے دوستوں کو چھوڑ کر بڑے لوگوں سے یاری رکھتی تھی نا، اب لو مزہ! ‎ ‎اس کہانی سے سبق: جو اپنے برابر کے دوستوں کو چھوڑ کر ہمیشہ بڑے اور اونچے لوگوں سے یاری لگاتا ہے، اس کا انجام لومڑی جیسا ہی ہوتا ہے۔ یاری ہمیشہ برابر والوں سے کرنی چاہیے۔ ‎ ‎اگر کہانی پسند آئی ہو تو ہمارے چینل Vlog Bahawal Sher کو سبسکرائب کری ‎ ‎ ‎لومڑی کی یاری وڈیاں دے نال 😂 ‎گیدڑ نے ایسی چال چلی کہ لومڑی اونٹ کے ساتھ ہوا میں لٹک گئی! ‎آخر میں گیدڑ نے کہا: ہُن تیری یاری اونچیاں دے ‎مکمل کہانی یوٹیوب پر: Vlog Bahawal Sher ‎ ‎#bahawalsher9292 #lomdiargedarkikahani #moralstory #sabaqamozkahani ‎ ‎ ‎ ‎#VlogBahawalSher #BahawalSher9292 #SabaqAmozKahani #MoralStoryUrdu #UrduKahani #LomdiKiKahani #GeedarAurLomdi #PunjabiKahani #FunnyStory #YariBarabarDi ‎ ‎Keywords / Tags for YouTube: ‎lomdi aur geedar ki kahani, oont aur lomdi ki kahani, sabaq amoz kahani, moral story in urdu, punjabi moral story, vlog bahawal sher, bahawal sher 9292, yari barabar di, wadiyan di khidmat