Sairbeen: Millions in India removed from voter list, sparking questions on democracy - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Sairbeen: Millions in India removed from voter list, sparking questions on democracy - BBC URDU
55 196 просмотров · 4 мес. назад
BBC News اردو
3,83 млн подписчиков
55 196 просмотров · 4 мес. назад
انڈیا میں گزشتہ کچھ عرصے سے اپوزیشن کی سیاسی جماعتیں اور ماہرین ملک کے انتخابی عمل پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔ الزام یہ لگایا جا رہا ہےکہ بڑی تعداد میں ایسے لوگوں کو ووٹر لسٹ سے نکالا جا رہا ہے جو بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف ووٹ دیتے ہیں۔ اب تک ساڑھے چھ کروڑ افراد کو ووٹر لسٹ سے نکالا جا چکا ہے۔ حکومت اور الیکشن کمیشن اِن الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: حسین عسکری
وژول پروڈیوسر: خالد کرامت
#India #SIR #ECI #Elections #VoterList
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR