Перейти к содержимому

Rannikot Fort - The Great Wall Of Sindh | Historical Place | Adventure Journey Jamshoro Sindh

Travel With Arif Mir

0:00 / 0:00

Rannikot Fort - The Great Wall Of Sindh | Historical Place | Adventure Journey Jamshoro Sindh

186 просмотров · 7 дн. назад
Travel With Arif Mir
297 подписчиков
186 просмотров · 7 дн. назад
Rannikot Fort - The Great Wall Of Sindh | Sindh Bikers Community Ride سندھ دھرتی کے سینے میں چھپا ایک ایسا پراسرار راز جسے دیکھنے کے بعد ہرکوئی سوچنے پر مجبور ہو جائے کہ یہ کس نے بتایا کیوں بنایا اور کب بنایا؟ رنی کوٹ فورٹ جسے دی گریٹ وال آف سندھ، یعنی سندھ کی عظیم دیوار بھی کہا جاتا ہے۔ صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو میں کیرتھر نیشنل پارک کے اندر واقع ایک تاریخی قلعہ ہے جو ضلع جامشورو سندھ حیدر آباد سے تقریباً 90 کلو میٹر شمال میں واقع ہے۔ اس کی فصیل یا دیوار کا کل احاطہ اور لمبائی 32 کلو میٹر بتائی جاتی ہے جو اسے دنیا کے بڑے قلعوں میں شمار کرتی ہے۔ اس کی اصل تعمیر کے بارے میں حتمی طور پر کچھ کہا نہیں جاسکتا، تاہم موجودہ شکل میں اس کی مرمت اور توسیع 19 ویں صدی میں تالپور حکمرانوں کے دور میں کی گئی۔ رنی کوٹ کے احاطے میں تین چھوٹے قلعے بھی موجود ہیں میری کوٹ شیر گڑھ موہن کوٹ اس قلعے میں داخلے کیلئے چار اہم دروازے ہیں سن گیٹ، امری گیٹ، شاہ پیئرگیٹ اور موہن گیٹ۔ یہ قلعہ اتنا بڑا اور وسیع ہے کہ ایک دن میں اس قلعے کو وزٹ کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔ Please Support Me By Like, comments, share, And Subscribe. #rannikotfort #thegreatwallofsindh #adventuretravel #historicalvlog #nightcampinggala #roadtrip #nature #bioluinescence #grouptravel #wanderlust #trending #fyp #explorepakistan #sindhjourny #travelwitharifmir #sindhbikerscommunityevent #foryou #naturevibes #exploresindh #biketrip #bikeride